کیا امام خمینی (رح) اخلاقیات اور سیاست کو ایک نئی نظم دے پائے یا نہیں؟

سیاست میں تبدیلی لانے کے لئے عوام کا کردار مہم ہے

ID: 49945 | Date: 2017/10/26

موجودہ سماجی اور اخلاقی شرائط کو دیکھتے ہوے امام خمینی(رح) کی زندگی کے دور میں دو مفہوم اخلاق اور سیاست کے بارے میں آپ نے تحقیق کی جس  میں آپ کامیاب ہوے اور اسلامی سماج کو دیکھتے ہوے سیاسی اور غیر سیاسی  زمینہ میں نظریہ دیا خصوصا  حکومت بنانے میں، صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے اخلاقی طریقوں کے سات ساتھ سیاسی راستے فراہم کرنے  اور سیاست میں تبدیلی لانے  کے لئے عوام کا کردار مہم ہے تانکہ اخلاقی اور سیاسی بنیادوں میں تبدیلی لائی جا سکے۔


یہ بنیادی تبدیلیاں آپ کی اخلاقی کتابوں میں موجود ہیں اسی طرح جو پیغام اور بیانات صحیفہ امام میں نشر ہوئے ہیں اس موضوع پر ان سے استحصال کیا جا سکتا ہے۔