راوی: محترمہ فاطمہ طباطبائی

جس کا کام قانونمند ہو

اپنے اہل خانہ پر ظلم بھی نہیں کرتا

ID: 49433 | Date: 2017/09/24

امام(رح) ہمیشہ فرماتے تھے جس کے کاموں میں نظم و ضبط پایا جاتا ہو وہ کبھی بیہودہ کام انجام نہیں دیتا اور اپنے اہل خانہ پر ظلم بھی نہیں کرتا۔