راوی: آیت اللہ سید محمد موسوی بجنوردی

کل رقبہ ساٹھ میٹر

اپنی زندگی نہایت سادگی کے ساتھ گزاری

ID: 49211 | Date: 2017/09/13

جتنا عرصہ آپ (رح) نجف اشرف میں تشریف فرمارہے ایک ایسے چھوٹے سے گھر میں ساکن رہے کہ جس کا کل رقبہ ساٹھ میٹر تھا۔ لہذا آپ نے اپنی زندگی نہایت سادگی کے ساتھ گزاری۔ آپ (رح) کا یہ طرز زندگی نجف اشرف کے دوسرے طلاب کے لئے خود ایک سبق تھا۔