شيخ عبدالله زين الدين

حجازکے مجاہد روحانی

ID: 49082 | Date: 2017/09/06

بے شک امام خمینی(رح)  اسلامی دنیا کی اُن شخصیتوں میں سے تھے کہ جنھوں نے  جزیرۃ العرب میں پیغمبر اکرم صلی اللہ و علیہ آلہ  کے ظہور کے بعد اسلام کو حکومتوں کی اجارہ داری سے خارج کیا۔