میخائل گورباچوف

سابق سوویت یونین کے صدر

ID: 48970 | Date: 2017/08/31

امام خمینی(رح) زمانے سے آگے کا سوچتے تھے اور وہ کسی مکان میں نہیں سما سکتے،وہ دنیا میں عظیم آثار قائم کرنے میں کامیاب رہے۔