عہدیداروں کی نشست

راوی: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی

ID: 47917 | Date: 2017/06/12

قانون اساس کی نظرثانی، سب سے اہم مسئلہ تھا؛ آیت اللہ اور ملکی شخصیات کے دل و دماغ پریشانی میں غوطہ خور تھے۔


میں، آقائے خامنہ ای اور آقائے موسوی اردبیلی امام کی طبیعت، آیندہ قیادت اور قانون اساسی کےمتعلق ریفرنڈوم کے بارے میں مذاکرہ کیا۔


 


ماخذ: جی پلاس