ظلم سے لڑنے والی عظیم شخصیت

جناب موسیمیا صاحب، اہل کینیا، شاعر

ID: 47880 | Date: 2017/06/08

جناب موسیمیا صاحب، اہل کینیا، شاعر:


روح اللہ خمینی کی بلند و بالا روح، ملکوت اعلی کی طرف چلی گئی؛ وہ روح اور ممتاز شخصیت جو ظلم و ظالم کے سامنے ڈٹ کر مزاحمت کرتی رہی؛ وہ آزاد و خودمختار انسانوں کا عظیم الشان رہبر، ہمارے درمیان سے چلا گیا۔


خمینی کے دل جو عشق و محبت سے بھرا ہوا تھا، حرکت سے روک گیا۔


عالم اسلام کا تابناک سورچ، غروب کر گیا۔


درخششی در غروب؛ ص۲۱۱