ناسازگار طبیعت

راوی: ہاشمی رفسنجانی

ID: 47877 | Date: 2017/06/08

امام کے گھر ساڑھے آٹھ بجھے پہنچا؛ امام کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔


ڈاکٹروں سے گفتگو کی تو بتایا گیا کہ چیک اپ کی ضرورت ہے؛ نتیجہ پیش کیا گیا تو معلوم ہوا کہ مثانے میں خون جمع ہوچکا ہے اور تمام عوارض کی بنیادی وجہ مثانے میں خون کا جمنا تھا اور دھونے سے آپ کی طبیعت کچھ بہتر رہتی تھی۔


کتاب امام خمینی (رح) به روایت آیت الله ہاشمی رفسنجانی۔