اب بھی کچھ درد ہے

امام (رح) کے دوران بیماری کی یادیں / ۲
راوی: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی

ID: 47751 | Date: 2017/06/02

امام خمینی(رح) کے دوران بیماری کی یادیں / ۲


راوی: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی


صبح ۹ بجھے ۳ خرداد ۱۳۶۷ کو امام کی ملاقات کےلئے ہسپتال گیا۔ طبیعت بہتر ہو رہی تھی۔ میں نے چند جملے بات کی۔ آپ نے بتایا کہ کچھ درد ہے۔


میں نے اپنا ہاتھ آرام سے امام کے ہاتھ پر رکھا؛ گرم تھا۔ ہاتھوں کی گرمی نے میرے وجود کی گھرائیوں تک کو حرارت بخشی۔


میں نے امام کی پیشانی کا بوسہ لیا۔ گرم اور مرطوب سا احساس ہوا۔ بے اختیار زبان سے کچھ نمی کو اٹھایا۔


ڈاکٹروں نے رضامندی کا اظہار کیا۔ آغا سید احمد خمینی کو مشورہ دیا کہ بہتر ہے آپریشن کا کچھ منظر نشر کیاجائے۔


http://www.jamaran.ir