دوسروں سے مختلف طالبعلم

روای: حجۃ الاسلام صادقی تہرانی

ID: 47552 | Date: 2017/05/17

جب امام خمینی کی عمر تیس سال کی تھی، قم کے معروف اساتذہ میں شمار ہوتے تھے اور طالب علمی کے ابتدائی دور سے دیگر طالب علموں سے بالکل مختلف نظر آتے تھے۔


آپ کا چہرہ ہمیشہ زیبا اور آپ کے کپڑے بہت صاف ستھرا اور سجے ہوتے تھے۔


برداشتہایی از سیرہ امام خمینی، ج۲، ص۱۵۳