کیا آپ کی نظر میں دوسرے ممالک کےساتھ اختلاف سے بیرونی مداخلت کا خوف نہیں؟

بیرونی مداخلت کا خوف

ID: 46938 | Date: 2017/03/30

امام خمینی: مستقبل کی حکومت، تمام حکومتوں کے ساتھ عادلانہ برتاؤ کرےگی۔ جب تک باہمی روابط حسنہ ہوگی، ہمیں ہر قسم کی مداخلت کا کوئی خوف نہ ہوگا اور غیر ذمہ دارانہ مداخلت کی صورت میں شدت سے مقابلہ اور روکیں گے۔


صحیفہ امام؛ ج۵، ص۴۲۳