آپ نعرہ لگائیں

راوی: ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی (امام خمینی کی بہو)

ID: 46628 | Date: 2017/02/14

ایک دن ہم سب کسی کمرے میں جمع تھے تو علی نے کہا:


میں امام بنوں گا، امی آپ تقریر کریں اور امام، عوام بنیں۔


علی نے مجھے سے تقریر کرنے کو کہا؛ میں نے تھوڑی تقریر کی اور پھر امام کو اشارہ کیا کہ آپ نعرہ لگائیں۔


امام بھی جس انداز سے بیٹھے تھے، نعرہ لگانا شروع کیا۔


علی نے کہا: نہیں، نہیں، ایسا نہیں؛ آپ کھڑے ہوجائیں، عوام تو بیٹھ کر نعرہ نہیں لگاتے۔


پھر آقا کھڑے ہوئے اور نعرہ لگانا شروع کیا۔




برداشتہائی از سیرہ امام خمینی؛ ج۲، ص۲۶