انقلاب اسلامی یورپ میں

احمد ھوبر، سوئس مسلم مفکّر

ID: 46600 | Date: 2017/02/11

آج یورپ میں یہ محسوس کیا جا رہا ہےکہ دیوار برلین کے گرنے اور گیارہ سال پہلے آپ لوگوں کے ذریعے آغاز ہونے والے انقلاب اور قیام میں گہرا ربط ہے۔


یہ انقلاب جو ایران میں شروع ہوا، آج اسے یورپ میں محسوس کیا جا رہا ہے؛ امام خمینیؒ نے نہ صرف مسلمانوں کو بیدار کیا بلکہ دنیائے غیر اسلام پر بھی آپ نے کافی گہرا اثر چھوڑا ہے؛


آپ یہ جان لیں کہ وہ سن رسیدہ انسان جو آپ کا لیڈر تھا، وہ ابھی مرا نہیں ہے بلکہ ابھی وہ زندہ اور سرگرم ہے، کیونکہ یہ ساری تبدیلیاں انہیں کے ذریعے شروع ہوئی ہیں۔


روزنامہ کیہان، 18/7/69