اسلام اور مسلمین کا فخر

پاسدار اسلام

ID: 46348 | Date: 2017/01/26

ایران کی مسلمان ملت نے ایک جہادی، بہادرانہ، خارق العادہ، انقلابی، اسلامی اور اپنے انسجام و اتحاد کے ذریعے، جس کی مثال تاریخ بشریت میں نظر نہیں آتی، ایسے ملت مسلمان، امام روح اللہ الخمینی کی رہبری کے سایہ میں جو اسلام اور مسلمانوں کےلئے باعث فخر ہے، خود کو استعمار و سامراج اور صہیونیزم کے پنچوں سے رہائی بخشا؛ بارک اللہ۔


ماہنامہ پاسدار اسلام؛ س،۶۰، ص۳۰