خدا و رسول کی راہ میں

حضرت آیت اللہ بھاء الدینی (قدس سرہ)

ID: 46147 | Date: 2016/12/17

درود و سلام ہو مسلمانوں کے امام (رہ) پر کہ جن کے مقصد و ہدف کی راہ میں پائیداری، ظلم و ستم کے مقابلہ میں استقامت اور خدا و رسول (ص) کی راہ میں امت کو دعوت دے کر کفر و شرک کو اپنے جگہ سے ہلنے پر مجبور کر دیا۔
اسی وجہ سے تمام متکبر اور مغرور طاقتیں اپنی تمام قدرتوں اور طاقتوں کے ساتھ آپ کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کےلیے اٹھ کھڑی ہوئیں۔


کتاب عصر امام خمینی (رہ)ص۲۱