سلام ہو روح خدا پر

حضرت آیۃ اللہ العظمی مرعشی نجفی (قدس سرہ)

ID: 46145 | Date: 2016/12/17

خدا کا سلام ہو روح خدا پر جس نے اسلامی دشمنوں کے ساتھ جنگ و پیکار کرکے ان کے سیاسی تعادل کو بگاڑ کر رکھ دیا اور دنیا کی تمام استعماری سپر طاقتوں پر فتح اور کامیابی حاصل کر لی۔


رسالہ معرفت، ش۳۱، بھار۱۳۷۸