اسلامی عدل و انصاف پر عمل کرنا ... بسیج سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام عہدیداروں کےلئے ضروری ہے اور کسی ایک کو بھی حق نہیں ہےکہ لوگوں کے ساتھ غیر اسلامی سلوک سے پیش آئے۔

ID: 45792 | Date: 2016/11/25
صحیفہ امام، ج۱۷، ص۱۴۰