انسان دیگر حیوانات کی مانند نہیں جو حیوانیت تک ہی محدود رہے، بلکہ عقل و عقلانی کے مافوق بھی ہے؛ وہ اس قدر اعلی درجہ تک پہنچ جاتا ہے جسے " کالالوھیہ " سے تعبیر کی جاتی ہے۔

ID: 45577 | Date: 2016/10/29
صحیفه امام، ج4، ص186