انسان سعادت و شقاوت کے دو راہے پر کهڑا ہےکہ انسان کی سعادتمندانہ منزلت اس کے اعمال صالحہ اور اس میں مضمر مصلحت کا نتیجہ ہے اور اس کی شقاوتمندانہ منزلت اس کے برے کردار اور اس سے حاصل ہونے والے مفسدہ کا نتیجہ ہے۔

ID: 45576 | Date: 2016/10/29
http://ur.imam-khomeini.ir/ur ID: 36894