امام خمینی زندہ ہیں

کرم ملحم، متحدہ روزنامہ نگاران عرب کے صدر

ID: 45501 | Date: 2016/10/21

تمام آزادی خواہ، استقلال طلب اور خود مختاری کا علم بلند کرنے والی تحریکیں، امام خمینی کی فکر و سوچ کے مدیون ہیں، جنھوں نے انقلاب اسلامی کے ذریعے، ظلم و ستم میں جگھڑے ہوئے ستم دیدہ، مظلوم ملتوں کے سامنے ایک نئی فکر و سوچ پیش کیا۔


دنیا میں انقلاب اسلامی نے جو عظیم کردار ادا کیا، کوئی اتفاقی نہیں تھا، بلکہ حضرت امام کی سالوں سال کی کوشش، ایران کی مسلمان ملت کی پے در پے حمایتوں، قربانیوں اور امام کی رہبری کا نتیجہ تھا، لیکن امام کو ہاتھ سے کھودینا، مسلمانوں کی مایوسی اور آغاز کردہ تحریک روک جانے کا سبب نہیں بننا چاہیئے۔


حضرت امام زندہ ہیں اور آپ کا نام تاریخ میں جاویداں رہےگا۔


 


روزنامہ اطلاعات؛۱۲،مرداد،۱۳۷۷