ان مظالم کا ذکر ہونا چاہئے تا کہ لوگ سمجھ لیں کہ اس زمانے میں کیا گذری ہے اور ہر روز یہ سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔ اس کا ایک سیاسی پہلو ہے، سماجی پہلو ہے۔

ID: 45433 | Date: 2016/10/11
صحیفه امام؛ ج۱۰، ص۳۱۶