انقلاب اسلامی ایران کے پر دشوار مراحل میں امام خمینی (ره) کا قائدانہ کردار

شاہ اور وزیراعظم اسداللہ علم کے نام علماء اور حوزہ علمیہ کے خطوط اور کھلے مراسلوں نے پورے ملک میں شاہی حکومت کے اس نئے قانون کے خلاف احتجاجی لہردوڑا دی

ID: 45108 | Date: 2016/09/11