خمینی کی ضرورت ہے

محمد امین شریفی

ID: 44880 | Date: 2016/08/20

محمد امین شریفی، پاکستان کے آڈیولوجی کمیٹی کا ممبر:


امام خمینی رحمت اللہ علیہ بر صغیر میں ایک سیاسی قائد کے عنوان سے زیادہ معروف و مشہور ہیں۔ پاکستان کی عوام، پا برہنہ ہیں اور ظلم و جور کے جوتوں کے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں اور آج اگر ان سے سوال کریں کہ کیا کریں تاکہ اس حالت سے باہر نکل سکیں؟ تو تمام کوچہ و بازار کے لوگ یہی کہیں گے کہ ہم کو ایک خمینی کی ضرورت ہے!!


میں نے خود، بڑے بڑے سیاسی لیڈروں سے سنا ہےکہ ہمیں اس ملک میں ایک خمینی کے ضرورت ہیں کہ جو آئے اور قوم کو نجات دے!! یہ لوگ معتقد ہیں کہ امام خمینی نے وہ کام کیا کہ جو ہر کوئی نہیں کرسکتا۔




http://imamrezashrine.aqr.ir/