قبلہ رخ وضو کرتے تھے

راوی: امام کے ایک محافظ

ID: 44869 | Date: 2016/08/19

امام کبھی بھی اللہ تعالی کے ذکر سے غافل نہیں ہوتے تھے اور ہر حال میں اللہ تعالی کا ذکر مبارک، آپ کے زبان اور قلب پر جاری تھا۔


اس طرح کہ ہر روز اسی دن کی نیایش اسی روز بجا لاتے تھے، وضو بناتے وقت ذکر اور دُعا میں مصرف رہتے تھے اور یہاں تک کہ جب ہسپٹال میں داخل تھے ضرور بہ ضرور قبلے کی سمت رُخ کرکے وضو بناتے تھے۔


[برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی،ج3، ص85]