کوئی عہدہ قبول کریں گے؟

میں حکومتی عہدیدار نہیں ہوں گا

ID: 44801 | Date: 2016/08/01

سوال: کیا آپ ملک کی سیاست میں  کوئی عہدہ قبول کریں گے؟ جب آپ ایران واپس تشریف لے جائیں گے تو کیا آپ سیاسی مسائل میں  براہ راست حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ؟


امام خمینی:  میں  حکومتی عہدیدار نہیں  ہوں گا۔ لیکن مجھے مملکت کے امور میں  حصہ لینا اور حکومت کی راہنمائی تو کرنا ہی ہوگی۔


طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۲۹۳