امام صادق[ع] سے مروی ہے: جان لو کہ انسان کی صورت ﷲ کی مخلوقات پر بڑی حجت ہے ... وہ عالمین کی مجموعی صورت کا خلاصہ ہے اور لوح محفوظ کا خلاصہ ہے ... وہ جنت اور جہنم کے درمیان پھیلا ہوا، صراط ہے۔

ID: 44785 | Date: 2016/07/29
امامت اور انسان کامل، ص۱۸