عرش علا سے لے کر زمینوں کی انتہا تک تمام موجودات پر [لا الہ الا اﷲ، محمد رسول اﷲ، علی أمیر المؤمنین] کو لکھنے کا عرفانی نکتہ یہ ہےکہ حقیقت خلافت و ولایت "الوہیت کا جلوہ" ہے جو وجود کا اصل اور اس کا کمال ہے اور جو بھی چیز وجود سے بہرہ مند ہو وہ حقیقت الوہیت اور اس کے ظہور سے بھی بہرہ مند ہے جو خلافت و ولایت کی حقیقت ہے۔

ID: 44784 | Date: 2016/07/29
امامت اور انسان کامل، ص۶۴