قرآن کے ساتھ مأنوس

راوی: سیرہ امام خمینی(رح) نامی کتاب

ID: 44658 | Date: 2016/07/15

امام خمینی علیہ الرحمہ جب نجف اشرف میں تھے، رمضان المبارک کے ایام میں ہر روز ایک قرآن کریم کی تلاوت کرتے تھے اور جس وقت جماران میں رہائش پذیر ہوئے عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے ہر دس دن میں ایک جلد کلام اللہ قرآن مجید، قراءت کی شرف حاصل کرتے تھے۔


سال کے دوسرے ایام میں ہر مہینے ایک قرآن ختم کرتے تھے۔


آپ ہمیشہ قرآن کریم کے ساتھ مأنوس تھے۔


(برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی؛ ج۳، ص12؛/ درسہایی از امام عبادت و خودسازی؛ ص۱۵2)