امام کی پیروی، کامیابی کی راہ

شہید فتحی شقاقی، فلسطین کے اسلامی جہاد فاؤنڈیش کے سابق سربراہ:

ID: 44627 | Date: 2016/07/10

شہید فتحی شقاقی، فلسطین کے اسلامی جہاد فاؤنڈیش کے سابق سربراہ:
اس انقلاب نے ہم کو سمجھایا کہ ہماری کامیابی حضرت امام خمینی کی راہ کی پیروی کرنے کی مرہون منت ہے؛ لہذا اچانک سرزمین فلسطین کی تمام مساجد کی در و دیوار خاص کر مسجد اقصی کی دیواریں بھی امام خمینی کی تصاویر سے بھر گئیں۔


ہم آج بھی دیکھ رہے ہیں کہ حضرت آیت اللہ خامنہ ای بھی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ ہی کی راہ پر گامزن ہیں۔
امام خمینی در حدیث دیگران، ص31