آپ تحریک چلائیں گے

راوی: نصر اللہ شاہ آبادی

ID: 44413 | Date: 2016/06/20

امام کے نجف اشرف جلاوطنی سے پہلے میں نے خواب دیکھا کہ خوزستان صوبے میں جنگ اور خرما درختوں کا سر، تن سے قلم کیا گیا۔


جب آپ نجف اشرف میں مشرف ہوئے تو خواب کی تعبیر پوچھا، فرمایا: یہ راز اپنے سینہ میں محفوظ رکھنا کہ جب میں آپ کے پدر بزگوار آیت الله شاه ‌ّآبادی سے کسب فیض کر رہا تھا آپ نے مجھ سے فرمایا: سید! آپ انقلاب کی طرف قدم اٹھائیں گے اور کامیاب بھی ہوں گے، اس دوران خوزستان میں جنگ واقع ہوگی اور دلیروں کی شہادت واقع ہوگی۔


ماخذ: کتاب اسوه عارفان، ص۹۲