جناب ابراہیم علیہ السلام کو ملاحظہ کریں کہ انہوں نے تمام بتوں کو توڑ ڈالا تھا اور اپنے زمانے کے قوی لوگوں سے عوام کی بھلائی کےلئے ٹکرا گئے تھے تاکہ یہ لوگ عام انسانوں پر ظلم نہ کرنے پائیں۔

ID: 43890 | Date: 2016/05/05