یہ بات کہ دینداری سیاست سے جدا ہے اور علمائے اسلام کو اجتماعی وسیاسی امور میں حصہ نہیں لینا چاہیے، استعماری طاقتوں نے کہی اور مشہور کی ہے۔

ID: 43765 | Date: 2016/04/23
 ولایت فقیہ، ص ۲۲