اخلاق حسنہ اور دیانتداری

راوی: امام خمینی کی زوجہ محترمہ خدیجہ ثقفی

ID: 43695 | Date: 2016/04/15

میں اپنی زندگی کی آخری سانس تک، اخلاق حسنہ کی طرح دیانتداری کو بھی امام خمینی کی مرہون منت سمجھتی ہوں۔


محترمہ خدیجه ثقفی کا کہنا تھا: "مجھے ہرگز یاد نہیں کہ ہم نے امام خمینی کے گھرانے سے انتساب کی بنا پر دوسروں کے سامنے غرور اور بڑھائی کا اظہار کیا ہو۔


امام بچوں کی دینی تربیت کو سات سال کی عمر سے آغاز فرماتے اور تاکید کیا کرتے تھے کہ وہ کم عمری میں نماز پڑھنا شروع کریں تاکہ نو سال کی عمر میں نماز ادا کرنا ان کی عادت کا حصہ بن سکے۔    


 


ماخذ: جماران خبررساں ویب سائٹ