روزنامہ السفیر کا سوال:

کیا آپ اپنی جانب سے عرب قوموں کو پیغام دینا چاہتے ہیں؟

ID: 43601 | Date: 2016/03/29

امام خمینی: عرب مسلمان بھائیوں کو میرا پیغام یہ ہے کہ آگے بڑھیں اور اختلافات کو اپنے دامن سے دور کریں اور ایک دوسرے کی طرف بھائی چارےگی کا ہاتھ بڑھائیں اور غیر عرب مسلمانوں کے ساتھ متحد ہوجائیں اور صرف اسلام پر بھروسہ کریں۔


صحیفہ امام؛ ج۵ ص۸۲