حضرت علی علیہ السلام کا نمونہ

شہید مطہری

ID: 43212 | Date: 2016/02/16

وہ شخص جو دن میں بیٹھ کر اس طرح کے شعلہ ور بیان دیتا تھا وہی سحر کو کم از کم ایک گھنٹہ اپنے خدا سے راز و نیاز کرتا تھا، آپ اس طرح گریہ و زاری کرتے تھے کہ جس کا یقین کرنا مشکل ہے۔  حقیقت میں یہ شخص حضرت علی علیہ السلام کا نمونہ معلوم ہوتا تھا۔