بے امان جنگ و پیکار

حضرت آیۃ اللہ العظمی مرعشی نجفی قدس سرہ

ID: 43198 | Date: 2016/02/14

خدا کا سلام ہو روح خدا پر جس نے اسلامی دشمنوں کے ساتھ بے امان جنگ و پیکار کر کے ان کے سیاسی تعادل کو بگاڑ کر رکھ دیا اور دنیا کی تمام استعماری سپر طاقتوں پر فتح اور کامیابی حاصل کی۔