ہمیں امید ہے کہ یہ انقلاب ایک عالمی انقلاب میں بدل جائے اور حضرت بقیۃ اﷲ ارواحنا لہ الفداء کے ظہور کیلئے مقدمہ قرار پائے

ID: 43109 | Date: 2023/12/06
صحیفہ امام، ج ۱۶، ص ۱۳۱