انسان کامل کا مصداق

آیۃ اللہ فاضل لنکرانی

ID: 43105 | Date: 2016/02/04

امام [رہ]حقیقی معنی میں انسان کامل کا مصداق تھے۔ شیعت اور جہان اسلام کی پوری تاریخ میں شاید ہی آپ کی نظیر مل سکے۔