ان كو بچانے كے لئے میں امام حسین(ع) سے متو سل ہوا

نجف کے پندره سالہ قیام میں آپ كی پے درپے سیرت یہ تهی ۔

ID: 42960 | Date: 2015/12/24

امام ہمیشه سات محرم كو ظهر سے پهلے یا سے پهر كو نجف سے كربلا جاتے تهے اور تیره محرم تك كربلا مشرف رہتے تهے اور پهر دوباره نجف لوٹتے تهے۔ نجف کے پندره سالہ قیام میں  آپ كی  پے درپے سیرت یہ تهی  ۔


آقائے فرقانی كهتے تهے : ایك مرتبه امام بیڑھ میں اس طرح پھس گئے کہ میں ان کی جان بچانے کے لئے امام حسین (ع) سے متوسل ہوا تاکہ امام زندہ رہیں ۔ جب امام باہر آگئے میں نے دیکھ کہ آپ اس قدر پھسینے میں شرابور ہوچکے ہیں کہ قابل بیان نہیں اور آپ کی عبا بھی نہیں تھی !   


میری بهی حالت بهی كچه بهتر نهیں تهی ۔ بهرحال امام سے یه نهیں كها جاسكتا تها كه آقا بیڑھ بہت زیادہ ہے آپ حرم نہ جائیں ۔ کیونکہ امام کوئی دہاں نہیں دیتے تھے ۔


(برداشت هایی از سیره امام خمینی،ج3،ص 24)