راوی: آیت اﷲ مسعودی خمینی

بچپنے کے زمانہ میں صلابت واستحکام

آقائے پسندیدہ کہتے تھے

ID: 42673 | Date: 2015/12/31
آقائے پسندیدہ کہتے تھے کہ امام  ؒ جوانی کے دوران شہر خمین میں  دوڑ کے مقابلوں  میں  فرسٹ آتے تھے۔ ۸، ۹ سال کی عمر میں  اپنے ہم سن دوستوں  میں  سب سے زیادہ جمپ لگاتے تھے کہ ایک دفعہ ان کے پاؤں  میں  چوٹ آ گئی تھی۔ امام کے لڑکپن کے دوستوں  میں  سے ایک صاحب کا کہنا تھا کہ خمین میں  سبزی کاران کے محلے میں ، امام  ؒکے ڈر سے کسی بچے کے اندر گالی دینے یا بری بات کرنے کی جرأت تک نہیں  ہوتی تھی۔