بسیج مدرسہ عشق کا نام ہے، جو ایسے گمنام شہداء و شاہدین کا مکتب فکر ہے کہ اس کے پیروکاروں نے، بلند وبالا میناروں پر پہنچ کر شہادت و رشادت کی اذان کہی ہے۔

ID: 41883 | Date: 2015/12/27

صحیفه امام،ج21،ص194