جرمنی پروفیسر امام خمینی(رح) کے حرم میں:

حرم امام خمینی(رح) کے ڈیزائن، آپ کی شخصیت کے ساتھ متناسب ہے

حرم مطہر امام خمینی(رح) کی عمارت کے ڈیزائن، شاہکار اور منفرد ہے۔

ID: 41798 | Date: 2015/11/19

پروفیسر یورگ اشپرنر نے حرم مطہر امام خمینی(رح) میں مشرف ہوکر آستان مقدس امام خمینی(رح) خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا:


جرمن کے کولن شہر میں میری ڈیزائن اور فن تعمیر کے حوالے سے فعالیت نیز "دم" چرچ کی تعمیرنو کو مدنظر رکھتے ہوئے، دو ٹوک الفاظ میں کہہ سکتا ہوں کہ حرم مطہر امام خمینی(رح) کی عمارت کے ڈیزائن، شاہکار اور منفرد ہے، اسی طرح جہان ہستی کے واحد عظیم ہستی اور قائد کی شان وشخصیت کے عین مطابق ہے۔


پروفیسر نے اپنے کلام جاری رکھتے ہوئے کہا: اس عمارت کے ڈیزائن واقعی انداز میں بہت ہی خوبصورت ہے!! اور حضرت امام خمینی(رح)، جہان اسلام میں وہ واحد دینی اور سیاسی قائد اور راہ بـر ہونے کے ناطے، آپ(رہ) کے مزار کے ڈیزائن اور عمارت بھی، آپ ہی کی عظیم جلالت و شان وشوکت کی نشاندہی کرنا چاہئے جو میری نظر ایسا ہی ہے۔


 


منبع: آستان مقدس امام خمینی(رح) خبررسان ویب سائٹ