اب ایک گروہ کہتا ہے کہ بس، اب اور مجلس نہ پڑھیں! یہ نہیں سمجھتے ہیں کہ مجلس اور مصیبت پڑھنے کا مقصد کیا ہے؟ ... یہ نہیں جانتے ہیں کہ یہ امام حسین (ع) کی تحریک ہی ہے جو یہاں تک پہنچی ہے اور اس نے ہماری اس تحریک کو زندہ کیا ہے!!

ID: 41549 | Date: 2015/10/23

صحیفه امام؛ ج 10، ص 26