افسوس کا مقام ہے کہ اس زمانے میں انھوں نے {پہلوی حکام} ملت کو بھی گمراہ کردیا اور ان کی تشہیری مہم لوگوں پر اثر کرگئی اور انھوں نے علماء کو "انگریز کا نام دے کر" متعارف کرایا۔

ID: 41407 | Date: 2015/10/09
 صحیفه امام، ج7 ص354