وہ {رضاخان پہلوی} دیکھ رہے تھے کہ جو مجالس ایران میں بپا ہوتی ہیں، وعظ و خطابت کی مجالس، عزاداری اور مصائب کی مجالس، ممکن تھا کہ ان کے لئے "مضر" ہوں!!۔۔۔ انھوں نے مجالس کو مکمل طور پر نیست و نابود کیا۔ انھوں نے اس فعال قوت سے قوت چھین لی۔

ID: 41404 | Date: 2015/10/09
 صحیفه امام، ج7 ص354