راوی: آیت اﷲ خلخالی

میری باتوں میں رد وبدل کیا جاتا ہے

امام (ره) کی ایک خصوصیت یہ تھی کہ کسی سے بھی خصوصی طورپر نہیں ملتے تھے

ID: 41337 | Date: 2015/10/05

امام  ؒکی ایک خصوصیت یہ تھی کہ کسی سے بھی خصوصی طورپر نہیں  ملتے تھے، کیونکہ آپ فرماتے تھے: ’’ان میں  سے بعض میری باتوں  میں  کمی بیشی کرتے ہیں ‘‘۔ اس لیے ہمیشہ علماء اور اپنے شاگردوں  میں  سے دو تین کو ساتھ رکھتے تھے۔ پھر ملاقات کرتے تھے۔