راوی: حجت الاسلام سید حمید روحانی

سمجھتا ہوں کیا کہنا چاہتے ہو

امام (ره) کی گہری اور باریک بینی نہ صرف رژیم شاہ کے مقابلے میں..

ID: 41329 | Date: 2015/10/04

امام  ؒ کی گہری اور باریک بینی نہ صرف رژیم شاہ کے مقابلے میں ، بلکہ ہر شخص، ہر گروہ یا گروپ جن سے آپ ملتے پہلی ہی نظر اور ملاقات میں  اس کو پہچان لیتے تھے کہ وہ کیا مقصد رکھتا ہے۔ میں  نے یہ بات اپنے شہید بھائی حاج مصطفی سے سنا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ امام  ؒ کہتے ہیں  کہ بعض دفعہ کوئی شخص مجھ سے ملنے آتا ہے اور ابھی اس کی بات ختم نہیں  ہوتی ہے کہ میں  اس کے مقصد کو سمجھ لیتا ہوں  کہ وہ کیا منصوبہ لے کے آیا ہے اور میرے ساتھ ملنے سے کیا نتیجہ لینا چاہتا ہے۔