لیٹوین سیاح :

حضرت مسیح، حضرت محمد(ص) اور امام خمینی خدائے بزرگ كے تحفے

میں اس بات کا معتقد ہوں کہ خدائے بزرگ نے عالم بشریت کو تین عظیم شخصیتات كو تحفے میں عطا کیا ہے؛ ابتدائے میں حضرت عیسی بن مریم (ع)، پھر حضرت محمد(ص) اور آخری ہستی امام خمینی (رح) تھے ۔

ID: 41102 | Date: 2015/09/14

ولاڈیمیر بلانچسکی(Blanch sky)،لٹویاکے مہربرادرزکی کمیونٹی کے ڈائیرکٹر اپنے ہم وطنوں کے ہمراہ سیاحی کی غرض سے مؤسسہ سپہر مجازی ایرانیان کے ذریعے ایران سے آشنا ہوا ہے اور ایک گروہ کی شکل میں ایران کی طرف سفرکیا ہے،سفرکی ابتدامیں جمہوری اسلامی ایران کے عظیم بانی کے مزارشریف پرحاضراورادائے احترام کیا۔     


ولاڈیمیر نے ہمار ے خبرنگاركوکہا: امام خمینی(رح) عظیم شخصیت تھے اور میں ایک عیسائی کے عنوان سے اپنی زندگی کے سالوں میں اس بات کا معتقد ہوں کہ خدائے بزرگ نے عالم بشریت کو تین عظیم شخصیتات كو تحفے میں عطا کیا ہے؛ ابتدائے میں حضرت عیسی بن مریم (ع)، پھر حضرت محمد(ص) اور آخری ہستی امام خمینی (رح) تھے ۔


انھوں مزید کہا: میں نے امام خمینی(رح) کی زندگی اورجدوجہد سے متعلق بہت سی کتابیں پڑہیں ہیں، لیکن اس کےباوجود میں احساس کرتاہوں کہ امام اور اسی طرح ایران کے متعلق روسی زبان میں کتابیں بہت کم ترجمہ ہوئیں ہیں چنانچہ اس موضوع پر زیادہ خاص توجہ دینی چاہیئے ۔


مزید كها : میں نے امام خمینی كی شخصیت،جلاوطنی كے دوران اور آپ كے جدوجهد كے متعلق ایك روسی پروفیسر كی لكهی هوئی كتاب كامطالعه كیا هے میں اس كتاب سے بڑا لطف اندوز هوا لیكن اس كے باوجود میں اسے زیاد ایران، انقلاب اسلامی اور امام خمینی كے بارے میں جاناچهتاهوں ۔


انهوں آخرمیں تمنا كیا : میر ے لئےبهت خوشی كے باعث كه دوباره ایران سفركروں اور مجهے اُمید هے كه ایك بار پهر اس مقدس مكان كو دیكه سكوں ۔