آپ اسرائیل کے نابود ہونے کی خواہش رکھتے تھے

ساند السويركي، فلسطيني شاعر اور اہل قلم

ID: 41024 | Date: 2015/09/09

ساند السويركي، فلسطيني شاعر اور اہل قلم
مجھے آپ کی بہت سی باتیں یاد ہیں خاص طور سے یہ جملہ کہ آپ اسرائیل کے نابود ہونے کی خواہش رکھتے تھے یہ وہ موضوع ہے جس کو عرب کے بہت سے قائد اظہار کرنے کی بھی جرئت نہیں رکھتے۔ اس فلسطيني شاعر اور اہل قلم نے آخر میں کہا: میں اس وقت کو غنیمت سمجھتا ہوں اور آیۃ اللہ خامنہ ای زید عزہ کا ان کی درایت اور سیاسی تجربہ اور عربوں اور بین الاقوامی سطح پر ایران کے مقام کو مستحکم کرنے کی وجہ سے شکریہ ادا کروں اور ان سے یہ درخواست کروں کہ مختلف  طریقوں سے فلسطین اور فلسطین کے لوگوں کی حمایت کریں کیوں کہ ایران فلسطین کا اصلی حامی ہے۔