امام خمینیؒ ایک عظیم اسلامی مفکر تھے کہ جو ہمیشہ مظلوموں کے حامی تھے

پروفیسر حافظ عبد الغفور، پاکستانی مفکر

ID: 41022 | Date: 2015/09/09
پروفیسر حافظ عبد الغفور، پاکستان کی بشارہ یونیورسٹی کے ریسرچ ڈیپارٹمینٹ کے ہیڈ:
امام خمینیؒ ایک عظیم اسلامی مفکر تھے کہ جو ہمیشہ مظلوموں کے حامی تھے۔ لیکن افسوس اس بات پر ہے کہ آج دنیا کے مسلمان آپس میں متحد نہیں ہیں اور امریکہ اور اسرائیل کی سازش کی وجہ سے ایک دوسرے سے الگ ہورہے ہیں۔ انہوں نے اسی طرح خاورمیانہ میں آئی تبدیلیوں میں امامؒ کے رول کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: فلسطین کے مظلوم لوگ ہمیشہ آزار و اذیت کا شکار رہے لیکن اس کے باوجود فلسطین ان مسائل میں سے تھا جو ہمیشہ امامؒ کی مورد توجہ رہا۔